محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔

محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں آپ بہت اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے ۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے طرح طرح کی تکلیفوں کو برداشت کیا لیکن دین کی محنت کو نہیں چھوڑا ۔ ھمیں بھی دین کی محنت کرنی چاہیے
Subscribe our YouTube channel 👇👇
https://youtube.com/@kurulusosman4280
Follow us on TikTok
👇👇 https://www.tiktok.com/@abdullah_awan_official?_t=8YKwJtuiDeT&_r=1
1 Comment